Wednesday, September 28, 2022

ایم  کیو ایم کو دھاندلی کی باتیں زیب نہیں دیتیں اس نے تو خود دھاندلی کی ہے  : عارف علوی 

ایم  کیو ایم کو دھاندلی کی باتیں زیب نہیں دیتیں اس نے تو خود دھاندلی کی ہے  : عارف علوی 
سکھر(92نیوز)پا کستان تحریک انصاف کے مر کزی رہنما عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان کے پی کے میں دو با رہ بلدیا تی انتخا با ت کے لیے کہہ چکے ہیں خو رشید شاہ صاحب دوسروں سے بھی پو چھ لیں انہوں نے بات تو اچھی کی ہے پورے ملک کی سطح پر اس پر عمل ہونا چاہیے۔ سکھر میں پا رٹی اجلاس سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کو دھا ندلی کی با تیں زیب نہیں دیتیں اس نے تو خو د دھا ندلی کی ہے یہ سار ی با تیں اسکرین پر آچکی ہیں وہ صرف ان کو اٹھا کر دیکھ لے اس پر کم بات کی جا ئے تو بہتر ہو گا۔ ان کاکہنا تھا کہ ریہام خان عمران خان کی بیوی ہیں اگر وہ ان کے ساتھ جا تی ہیں تو اس میں برا کیا ہے ۔ریہام خان اگر اچھا کام کرنا چاہتی ہیں تو انہیں کیوں روکنے کی با تیں کی جا رہی ہیں۔ بھٹو نے بھی تو سندھ دھرتی پر کہا تھا کہ میں ٹیلنٹ کزن ممتاز بھٹو کو رکھوں گا با قی خاندان کو سیاست میں نہیں لا ؤں گا ۔ پشاورمیں ہما ری قیا دت جاں بحق ہو نے والے کارکن کے گھر گئی مگر وہاں میڈیا نہیں پہنچا تھا۔ پی ٹی آئی کی قیا دت سندھ کی طرف تو جہ دے رہی ہے