ایم کیو ایم کا کل 10ڈاؤننگ سٹریٹ میں مظاہرے کا اعلان
لندن(92نیوز)متحدہ قومی موومںٹ نے کل ،اتوار، کو دو بجے لندن میں برطانوی وزیر اعظم کی رہائش گاہ 10ڈاؤننگ سٹریٹ میں مظاہرے کا اعلان کیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم نے لندن میں کل برطانوی وزیر اعظم کی رہائشگاہ 10ڈاوننگ سٹریٹ کے سامنے احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
احتجاج کراچی میں ایم کیو ایم کے لاپتہ ورکرز اور کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف کیا جائے گا ۔