Wednesday, October 5, 2022

ایم کیو ایم کا خدمت خلق فاؤنڈیشن کے تحت فطرہ اور زکواۃ جمع کرنے کا اعلان

ایم کیو ایم کا خدمت خلق فاؤنڈیشن کے تحت فطرہ اور زکواۃ جمع کرنے کا اعلان
کراچی(92نیوز)ایم کیو ایم نے  خدمت خلق فاؤنڈیشن کے تحت فطرہ اور زکوٰۃ جمع کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔ فاروق ستار کا کہنا ہے گزشتہ سال بھی فلاحی کاموں سے روکا گیا،  یونیورسٹی اور دیگر رفاہی سرگرمیاں شدید متاثر ہوئی ہیں ۔ انہوں نے کہا ہے کہ فطرہ جمع کرنے پر کارکنوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ تیز ہو گیاتھا۔ ان کا کہنا تھا کہ فطرہ جمع کرنے سے روکنے کی سازش اب بھی جی جارہی ہے ۔