Monday, October 3, 2022

ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت میں اختلافات شدت اختیار کرگئے

ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت میں اختلافات شدت اختیار کرگئے

کراچی ( 92 نیوز ) ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت میں اختلافات شدت اختیار کرگئے ۔ فاروق ستار اور عامرخان کے علیحدہ علیحدہ دھڑے بن گئے۔
ذرائع کے مطابق ہم خیال گروپ کا خفیہ اجلاس بھی ہو گیا ہے ۔ فاروق ستار تنظیمی معاملات عامر خان کو نہیں دینا چاہتے ۔