Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ایم کیو ایم پاکستان کو دل کا مسئلہ،چھوٹا سا اسٹنٹ ڈالنا ہے،وسیم اختر

ایم کیو ایم پاکستان کو دل کا مسئلہ،چھوٹا سا اسٹنٹ ڈالنا ہے،وسیم اختر
February 24, 2018

کراچی ( 92 نیوز ) میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ ایم کیو پاکستان  کو دل کا مسئلہ ہے ، بس چھوٹا سا اسسٹنٹ ڈالنا ہے جب کہ اس کام کیلئے اسپیشلسٹ کی خدمات حاصل کر لی گئی ہیں تاہم نام کی پردہ داری ہے ۔

بفر زون میں میڈیا سے گفتگو میں وسیم اختر کا کہنا تھا کہ جہاں جہاں مسائل ہیں، انہیں حل کروں گا، مارچ کے آخر تک کام ہوتا دکھائی دے گا۔۔

انہوں نے کہا کہ انکروچمنٹ کا مسئلہ آپریشن سے حل نہیں ہوگا، سخت ایکشن لینے کی ضرورت ہے ۔