Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات، کامران ٹیسوری فاروق ستار کے رہائشگاہ پہنچ گئے

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات، کامران ٹیسوری فاروق ستار کے رہائشگاہ پہنچ گئے
February 7, 2018

کراچی ( 92 نیوز ) سینیٹ امیدواروں کی نامزدگیوں پر ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات آچکے ہیں ۔ فاروق ستار اور عامر خان آج دوبارہ سر جوڑ کر بیٹھیں گے،

دوسری جانب کامران ٹیسوری فاروق ستار کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔ کامران ٹیسوری نے کہا کہ پریس کانفرنس میں اہم انکشافات کروں گا ،

کامران ٹیسوری نے مزیدکہا کہ فاروق ستار کے پاس آیا ہوں جیسا وہ کہیں گے ویسا ہی کروں گا ۔