Monday, November 28, 2022

ایم کیو ایم نے طارق میر سے منسوب مبینہ بیان کو میڈیا ٹرائل کا تسلسل قرار دیدیا

ایم کیو ایم نے طارق میر سے منسوب مبینہ بیان کو میڈیا ٹرائل کا تسلسل قرار دیدیا
کراچی(92نیوز)متحدہ قومی موومنٹ نے طارق میر سے منسوب مبینہ بیان کو میڈیا ٹرائل کا تسلسل قرار دے دیا رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے وہ کہ برطانوی پولیس کو دیئے طارق میر کے مبینہ بیان کی تحقیقات کر رہی ہے،، جبکہ لیگل ٹیم متعلقہ برطانوی تحقیقاتی اداروں سے رابطے میں ہے۔ رابطہ کمیٹی نے کہا کہ طارق میر سے منسوب مبینہ بیان ایم کیوایم کے میڈیا ٹرائل کا تسلسل ہی ہے۔