Saturday, November 26, 2022

ایم کیو ایم نے  سندھ اسمبلی کا اجلاس بلانےکی درخواست دے دی

ایم کیو ایم نے  سندھ اسمبلی کا اجلاس بلانےکی درخواست دے دی
راچی(ویب ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ نے نائن زیرو پرچھاپے کے بعد  سندھ اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے درخواست جمع کرا دی۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے 43 ارکان اسمبلی نے اسپیکر سندھ اسمبلی کے دفتر میں سندھ اسمبلی کا فوری اجلاس بلانے کی درخواست جمع کرائی۔ درخواست میں موقف اختیارکیا گیا ہےکہ اجلاس بلا کر ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر رینجرز کے چھاپے پر بات چیت کی جائے۔