Friday, September 30, 2022

ایم کیو ایم نے رینجرز کےاختیارات میں توسیع کی مشروط حمایت کا فیصلہ کر لیا

ایم کیو ایم نے رینجرز کےاختیارات میں توسیع کی مشروط حمایت کا فیصلہ کر لیا
کراچی(92نیوز)ایم کیوایم نےرینجرزاختیارات میں توسیع کی مشروط حمایت کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق ایم کیوایم نےسندھ رینجرزکےخصوصی اختیارات میں توسیع کی مشروط حمایت کافیصلہ کیاہے،اس سلسلےمیں ایم کیوایم کےاراکین سندھ اسمبلی اجلاس میں تحفظات کےساتھ رینجرزاختیارات میں توسیع کی حمایت کریں گے۔ ذرائع کےمطابق ایم کیوایم اراکین سندھ اسمبلی رینجرزکی جانب سےگرفتاریاں ظاہرنہ کرنےپرتحفظات کااظہارکریں گے۔