Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ایم کیو ایم نے ریلی ملتوی کر دی

ایم کیو ایم نے ریلی ملتوی کر دی
July 31, 2016
کراچی (92نیوز) ایم کیو ایم نے کراچی میں عائشہ منزل سے مزار قائد تک آج کی ریلی منسوخ کردی ہے۔ نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ نے آج عائشہ منزل سے مزار قائد تک ریلی نکالنے کااعلان کیا تھا لیکن اب یہ ریلی ملتوی کر دی گئی۔ ریلی ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر کی رہائی اور ایم کیو ایم کے لا پتہ افراد کی بازیابی کے لیے نکالی جانی تھی۔ ایم کیو ایم کے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ریلی کیلئے نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔