Tuesday, April 30, 2024

ایم کیو ایم نے رواں  مالی سال کے بجٹ کیلئے وزیر اعلی سندھ کو تجاویز بھجوادیں

ایم کیو ایم نے رواں  مالی سال کے بجٹ کیلئے وزیر اعلی سندھ کو تجاویز بھجوادیں
May 24, 2015
کراچی(92نیوز)ایم کیوایم نےرواں مالی سال کےبجٹ کیلئےوزیراعلیٰ سندھ کوتجاویزبھجوادیں۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم کےاراکین سندھ اسمبلی کی جانب سےصنعتی ایریاکی ترقی کیلئےدوارب روپےمختص کرنےکی تجاویزبھی دی گئی ہے۔ ایم کیوایم کےپارلیمانی لیڈرخواجہ اظہارالحسن کی جانب سےتجاویزپرمشتمل خط وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو بھجوادیا گیا ہے۔ خواجہ اظہارالحسن کاکہناہےکہ حکومت رواں مالی سال کےبجٹ میں شہری علاقوں سےہونےوالی زیادتی اورناانصافیوں کا ازالہ کرے۔