Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ایم  کیو ایم منی لانڈرنگ کیس کے اہم کردار سرفراز مرچنَٹ  کراچی پہنچ گئے

ایم  کیو ایم منی لانڈرنگ کیس کے اہم کردار سرفراز مرچنَٹ  کراچی پہنچ گئے
April 5, 2016
کراچی(92نیوز)ایم  کیو ایم منی لانڈرنگ کیس کے اہم کردار سرفراز مرچنَٹ  کراچی پہنچ گئے، متحدہ قائد اور دیگر رہنماؤں کو رقم بہت سے ممالک سے ٹرانسفر ہونے کے بعد ملتی تھی رقم پاکستان ، یو اے ای ، کینیڈا، ساؤتھ افریقا اور دیگر ممالک سے مہیا کی جاتی تھی سرفراز مرچَنٹ کے  اسلام آباد میں اہم انکشافات  ذرائع کے مطابق سرفراز مرچَنٹ نے  ایف آئی اے کو رقم کی ترسیل سے متعلق ثبوت فراہم  کر دیئےہیں ۔