Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ایم کیو ایم لندن کے رہنما ظفرعارف اور امجداللہ رہائی کے بعد پھر گرفتار

ایم کیو ایم لندن کے رہنما ظفرعارف اور امجداللہ رہائی کے بعد پھر گرفتار
December 20, 2016

 کراچی(92نیوز)ایم کیو ایم لندن کے رہنما حسن ظفر عارف اور امجد اللہ کو رہائی کےبعد پھر گرفتارکرلیا گیا ہے ۔   دونوں رہنماوں  کو سینٹرل جیل کراچی سے باہر آتے ہی دوبارہ حراست میں لے لیا گیا ہے۔

ذرائع کےمطابق  گرفتاری عزیز آباد تھانے میں درج مقدمے میں ہوئی ہے جبکہ  دونوں رہنماوں کو دو ماہ قبل نقص امن پر پکڑا گیا تھا۔