ایم کیو ایم لندن کے ترجمان واسع جلیل پارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی
![ایم کیو ایم لندن کے ترجمان واسع جلیل پارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2018/04/wase-jalil.jpg)
کراچی ( 92 نیوز ) ایم کیو ایم لندن کو بڑا جھٹکا لگ گیا، ترجمان پارٹی واسع جلیل پارٹی کی بنیادی رکنیت سےمستعفی ہو گئے ۔
واسع جلیل نے کہا کہ استعفیٰ لندن سیکرٹریٹ بھجوادیا ہے ، اب کسی بھی سیاسی یا مذہبی جماعت کا حصہ نہیں بنوں گا۔