ایم کیو ایم لندن میں بھی پھوٹ پڑ گئی
لندن(92نیوز)ایم کیو ایم لندن میں پھوٹ پڑ گئی ہے متحدہ رہنماسلیم شہزاد نے فاروق ستار کے اعلان کی تائید کر دی ہے۔
پاکستان میں بھی رہنماؤں کا الطاف کے بیان کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے جبکہ سینیٹر عبدالحسیب، وقار شاہ اور دیگر نے بھی بیانات سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا ہے۔