Sunday, December 5, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ایم کیو ایم قائد کا مصطفیٰ کمال سے رابطہ ہوا ہے : فاروق ستار کا دعویٰ

ایم کیو ایم قائد کا مصطفیٰ کمال سے رابطہ ہوا ہے : فاروق ستار کا دعویٰ
March 23, 2016
کراچی(92نیوز)ڈاکٹر فاروق ستار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایم کیو ایم قائد کا مصطفیٰ کمال سے رابطہ ہوا ہے اور قائد نے مصطفیٰ کمال اور دیگر ساتھیوں کو پارٹی میں واپس آنے کا کہا ہے تاہم ان کا اپنا ہی یہ خیال تھا کہ بقول ان کے نادان دوست واپس نہیں آئیں گے۔ ان خیالات کا اظہار فاروق ستارنے نائنٹی ٹو نیوز کے پروگرام جواب چاہیے میں سینئر اینکر پرسن ڈاکٹر دانش سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔