Monday, January 24, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ایم کیو ایم قائد سمیت 23رہنماؤں کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

ایم کیو ایم قائد سمیت 23رہنماؤں کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
February 2, 2016
کراچی(92نیوز)انسداددہشت گردی عدالت نےاشتعال انگیزتقریرکیس میں ایم کیوایم قائد سمیت 23 رہنماوں کےایک بارپھرناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ تفصیلات کےمطابق انسداددہشت گردی عدالت میں اشتعال انگیزتقریرکےتیرہ مقدمات کی سماعت ہوئی توایم کیوایم کےفاروق ستار،خالد مقبول،کنورنوید،محمد حسین،کمال پاشا اورفیصل سبزواری سمیت تئیس رہنماوں کی عدم گرفتاری کی رپورٹ عدالت میں پیش کی گئی،عدالت نے رپورٹ منظور کرتےہوئےایم کیوایم قائد سمیت دیگرکےرہنماوں کوایک بارپھرناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔