Friday, November 26, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ایم کیو ایم رہنما ارشد عرف کاٹن 90روز کیلئے رینجرز کے حوالے

ایم کیو ایم رہنما ارشد عرف کاٹن 90روز کیلئے رینجرز کے حوالے
July 23, 2015
کراچی(92نیوز)انسداد دہشت گردی کی عدالت  نے ایم کیو ایم رنچھوڑ لائن سیکٹر کےانچارچ ارشد عرف کاٹن کو 90 روز کے لیئے رینجرز کی تحویل میں دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ملزم  ارشد عرف کاٹن پر ٹارگٹ کلر اور دہشت گردوں کی سرپرستی کا الزام ہےجبکہ  انسداد دہشت گردی کی عدالت نے غیر قانونی اسلحہ اور دھماکا خیز مواد رکھنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم عمادالدین کو 19 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔