Wednesday, December 1, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ایم کیوایم کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے ، ڈاکٹر عارف علوی

ایم کیوایم کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے ، ڈاکٹر عارف علوی
April 3, 2016
کراچی(92نیوز)تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عارف علوی نے  پی ٹی آئی کے کیمپ پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملہ آور باقاعدہ منصوبہ بندی کے ساتھ ڈنڈے اور سریے لے کر آئے ۔ تحریک انصاف ایم کیو ایم کے غنڈوں کا ڈٹ کر سامنا کرے گی  ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی میں پریس کانفرنس سے اظہار خیال کرتے ہوئے ۔