Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے جنرل ورکرز اجلاس کی درخواست مسترد

ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے جنرل ورکرز اجلاس کی درخواست مسترد
February 15, 2018

کراچی (92 نیوز) کراچی کی ضلعی انتظامیہ نے عیدگاہ گراونڈ میں ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے جنرل ورکرز اجلاس کی درخواست کو مسترد کر دیا ۔
رابطہ کمیٹی نے درخواست دی تھی کہ عید گاہ گراونڈ میں جنرل ورکرز اجلاس منعقد کرنے کی اجازت دی جائے ۔
ضلعی انتظامیہ نے درخواست مسترد کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کیا کہ ناظم آباد عیدگاہ گراونڈ کھیل کا میدان ہے ۔ سیاسی تقریب کی اجازت نہیں دے سکتے کیوں کہ سیاسی تقریب سے میدان میں لگی گھاس کو نقصان ہو گا ۔