Sunday, November 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ایمسٹرڈیم : ایئرپورٹ پر تیزہواؤں کے باعث طیارہ توازن کھو بیٹھا

ایمسٹرڈیم : ایئرپورٹ پر تیزہواؤں کے باعث طیارہ توازن کھو بیٹھا
July 27, 2015
ایمسٹرڈیم(ویب ڈٰیسک)ایمسٹرڈیم ایئرپورٹ پر تیز ہواؤں کے باعث طیارہ توازن کھوبیٹھا۔ تفصیلات کے مطابق ایمسٹرڈیم کے ایئرپورٹ پر ایک بوئنگ 777 طیارہ لینڈنگ کے وقت تیز ہواؤں کے باعث توازن کھو بیٹھا، پائلٹ نے مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیارے کو بحفاظت اتار لیا۔