Monday, December 5, 2022

ایل جی نے وال پیپر ٹی وی متعارف کرا دیا

ایل جی نے وال پیپر ٹی وی متعارف کرا دیا

ٹوکیو (ویب ڈیسک) معروف الیکٹرونکس کمپنی نے کمال کر دکھایا۔ دو اعشاریہ چھے ملی میٹر موٹائی کی بڑی اسکرین متعارف کرا دی۔ اس انوکھی ایجاد کو وال پیپر ٹی وی کا نام دیا گیا ہے جسے مقناطیس کی مدد سے آسانی کے ساتھ دیوار پر نصب کیا جا سکتا ہے۔