Monday, November 29, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ایل او سی کے مندل سیکٹر پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ،ایک خاتون شہید

ایل او سی کے مندل سیکٹر پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ،ایک خاتون شہید
August 2, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز) بھارت اشتعال انگیزی سے باز نہ آیا ۔ ایل او سی کے مندل سیکٹر پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ سے  33سالہ خاتون شہید ہو گئی۔ پاکستان نے واقعے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے بھارتی  ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب کر  کر کے احتجاجی مراسلہ تھما دیا۔