Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ایل او سی پر اشتعال انگیزی ، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ

ایل او سی پر اشتعال انگیزی ، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ
February 27, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) ایل او سی پر اشتعال انگیزی کے خلاف پاکستان نے شدید احتجاج کرتے ہوئے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ  طلب کیا ۔

ترجمان دفترخارجہ نے احتجاجی مراسلہ جے پی سنگھ کے حوالےکیا، بھارتی فورسز کی نکیال سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ سے ایک شہری محمد زین شہید ہوگیاتھا۔

ادھرشہید زین کے ورثانے  تحصیل ہیڈ کوارٹرزاسپتال کوٹلی کے باہر احتجاج کیا جب کہ مظاہرین نےآزادی کے فلک شگاف نعرے لگائے ۔