Saturday, January 29, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ایل او سی پربھارتی جارحیت،پاکستان کاقائم مقام بھارتی ہائی کمشنرکو طلب کر کے احتجاج

ایل او سی پربھارتی جارحیت،پاکستان کاقائم مقام بھارتی ہائی کمشنرکو طلب کر کے احتجاج
January 1, 2019
اسلام آباد ( 92 نیوز) ایل او سی شاہ کوٹ سیکٹر میں بھارتی فورسز کی اشتعال انگیزی  پر قائم مقام بھارتی ہائی کمشنر کودفتر خارجہ طلب کیا گیا۔ پاکستان نے بھارتی ہائی کمشنر سے خاتون کی شہادت اور 9 شہریوں کے زخمی ہونے  پر شدید احتجاج کیا اور احتجاجی مراسلہ حوالے کیا۔ دوسری جانب مظفر آباد اور کوٹلی مین کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف  عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے جارحیت پر بھارت مخالف نعرے بازی بھی کی ۔