Wednesday, October 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ایف سی کے سرچ آپریشن کے دوران تین دہشتگرد ہلاک

ایف سی کے سرچ آپریشن کے دوران تین دہشتگرد ہلاک
April 10, 2015
کوئٹہ(92نیوز)کوئٹہ  ژوب میں ایف سی سرچ آپرشین بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برامد۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ ایف سی کا مچھ کے علاقے میں سرچ آپرشین تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ کوئٹہ  دہشت گرد ہندووں کی ٹارگٹ کلنگ  سمیت بھتہ خوری میں ملوث تھے۔ ایف سی کے ترجمان کے مطابق کوئٹہ دہشت گردوں کے ٹھکانے سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود اور دستی بم برآمد کرلئے گئے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔