Thursday, October 21, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ایف سی کی کارروائی میں مشتبہ شخص گرفتار بھاری  مقدار میں اسلحہ برآمد

ایف سی کی کارروائی میں مشتبہ شخص گرفتار بھاری  مقدار میں اسلحہ برآمد
April 10, 2015
  ڈیرہ مرادجمالی(92نیوز) ڈیرہ مراد جمالی میں ایف سی نے کارروائی کرتے ہوئے مشتبہ شخص کو گرفتار کر کے بھاری  مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا۔ ایف سی ترجمان کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی میں ایف سی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا جس کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے  جس میں اینٹی ائیر کرافٹ گن بائیس عدد ایس ایم جی دس عددجی تھری  سات راکٹ، مختلف  گنوں کے ڈھائی ہزار راؤنڈز اور دیگر اسلحہ بھی شامل ہے کارروائی کے دوران گرفتار ہونے والے مشتبہ شخص کو مزید تفتیش کے لیے  نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔