Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ایف سی بلوچستان کا شیرانی ، ڈیرہ مراد جمالی میں آپریشن ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

ایف سی بلوچستان کا شیرانی ، ڈیرہ مراد جمالی میں آپریشن ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد
February 10, 2018

راولپنڈی (92 نیوز) ایف سی بلوچستان نے شیرانی اور ڈیرہ مراد جمالی میں آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا ۔
ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ایف سی بلوچستان نے شیرانی اور ڈیرہ مراد جمالی میں انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشنز کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا ۔
برآمد کئے جانیوالے اسلحے میں ہتھیار ، موبائل سمیں اور مواصلاتی آلات شامل ہیں ۔