Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ایف سی بلوچسان کی مختلف کارروائیاں ، ایک دہشتگرد ہلاک ، 11 گرفتار

ایف سی بلوچسان کی مختلف کارروائیاں ، ایک دہشتگرد ہلاک ، 11 گرفتار
February 24, 2018

کوئٹہ ( 92 نیوز ) ملک بھر میں سکیورٹی فورسز کی دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں ۔

ایف سی بلوچستان نے خفیہ اطلاع پر کوئٹہ ، سبی اور کاہان میں کارروائیاں کرتے ہوئے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔

سکیورٹی اہلکاروں نے کارروائیوں کے دوران ایک دہشتگرد کو  ہلاک جب کہ 11 مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔