Friday, September 30, 2022

ایف سولہ طیاروں کی فروخت، پاکستان کو 70کروڑ ڈالر اپنی جیب سے ادا کرنا ہونگے

ایف سولہ طیاروں کی فروخت، پاکستان کو 70کروڑ ڈالر اپنی جیب سے ادا کرنا ہونگے
واشنگٹن ڈی سی(ویب ڈیسک)پاکستان کو ایف سولہ کی فروخت ،کانگریس نے طیارے خریدنے کیلئے کسی بھی طرح کی امریکی امداد پر پابندی لگادی ۔ پاکستان کو اب ان طیاروں کی پوری قیمت 70کروڑ ڈالر  اپنی جیب سے خرچ کرنا پڑے گی۔ بھارتی حکومت اور اس کے حامی امریکی کانگریس کے اراکین سودا منسوخ کرنے میں ناکام رہے۔ بھارت نواز امریکی اراکین کانگریس   کے دباؤ پر پوری قیمت ادا کرنے کی شرط لگائی گئی ۔