Saturday, December 4, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ایف بی آر نے ریجنل ٹیکس دفاتر سے نان فائلرز کا ریکارڈ مانگ لیا

ایف بی آر نے ریجنل ٹیکس دفاتر سے نان فائلرز کا ریکارڈ مانگ لیا
March 29, 2016
اسلام آباد (92نیوز) ایف بی آر نے 2015ءاور 16ءکے ریجنل ٹیکس آفسز سے نان فائلرز کا ریکارڈ مانگ لیا۔ تفصیلات کے مطابق 2015ءمیں ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے ایکٹو ٹیکس پیئرز کی فہرست سے نکال دیے جائیں گے اور گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کو نان فائلر تصور کیا جائیگا۔ ان افراد اور کمپنیوں کی بینک ٹرانزیکشن پر اعشاریہ 6 فیصد ٹیکس وصول کیا جائیگا۔ ریجنل ٹیکس دفاتر نے نان فائلرز کی فہرستوں کی تیاری شروع کردی ہے۔