Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ایف آئی اے کی کارروائی میں انسانی سمگلر گرفتار ،17پاسپورٹ برآمد

ایف آئی اے کی کارروائی میں انسانی سمگلر گرفتار ،17پاسپورٹ برآمد
September 1, 2015
اسلام آباد(92نیوز)ایف آئی اے کی کارروائی، ایک انسانی سمگلر گرفتار،،17 پاسپورٹ برآمد کر لئےگئے ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق ایف آئی اے انسانی سمگلنگ سیل کا اسلام آباد میں فیض آباد کے علاقے میں چھاپہ۔ انسانی سمگلر انور علی کو  گرفتار کر لیا گیا اورملزم  کے قبضے سے 17 پاسپورٹ برآمد اورجعلی دستاویزات میں استعمال ہونے والی مہریں برآمد  کرلی گئیں۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزم کا تعلق لیاقت پور  رحیم یار خان سے ہے۔