Thursday, December 2, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ایف آئی اے کا گوجرانوالہ ریجن میں آپریشن، 9 انسانی سمگلر گرفتار

ایف آئی اے کا گوجرانوالہ ریجن میں آپریشن، 9 انسانی سمگلر گرفتار
January 6, 2018

گوجرانوالہ ( 92 نیوز ) ایف آئی اے نے گوجرانوالہ ریجن میں انسانی اسمگلروں اور اشتہاریوں کیخلاف کریک ڈاؤن کیا اور 9 انسانی اسمگلرز کو گرفتار کرلیا۔

ملزمان ایف آئی اے کو 5 سال سے مطلوب تھے ۔  انسانی اسمگلرز لوگوں کو غیرقانونی طریقوں سے ترکی، یونان، اٹلی،جرمنی اور فرانس بھجواتے۔