Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ایف آئی اے سائبر کرائم کی کارروائی ، خواتین کو جنسی ہراساں کرنے والا گرفتار

ایف آئی اے سائبر کرائم کی کارروائی ، خواتین کو جنسی ہراساں کرنے والا گرفتار
March 6, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) اسلام آباد میں ایف آئی اے سائبر کرائم نے کارروائی کرتے ہوئے لڑکیوں کو جنسی ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔

ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے کے مطابق ملزم امجد کا تعلق وہاڑی سے ہے ۔ ملزم نے اسلام آباد میں ہوٹل قائم کر رکھا ہے ۔

ملزم خفیہ کیمروں  سے  ویڈیوز بنا کر خواتین کوبلیک میل کرتا تھا ۔