Friday, September 13, 2024

ایف آئی اے نے دہری شہریت رکھنے والے امیدواروں کی تفصیلات الیکشن کمیشن جمع کرا دیں

ایف آئی اے نے دہری شہریت رکھنے والے امیدواروں کی تفصیلات الیکشن کمیشن جمع کرا دیں
June 18, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز) ایف آئی اے نے دہری شہریت رکھنے والے امیدواروں کی تفصیلات الیکشن کمیشن جمع کرا دیں ، ایف  آئی نے  19880 امیدواروں کی تفصیلات  فراہم کیں   ۔ رپورٹ کے مطابق 122 قومی اسمبلی  امیدوار دوہری  شہریوت  کے حامل  ہیں    جن کے پاس سنگاپور ، اٹلی ، اسپین ، ازباکستان کی  شہریت   بھی موجود ہے ۔ دوسری جانب الیکشن 2018 کیلئے امیدواروں کے کوائف کی سکروٹنی کا عمل مکمل ہو گیا   ہے ،  الیکشن کمیشن کے مطابق  اسٹیٹ بینک کے383، پی ٹی سی ایل کے1500،سوئی گیس کے 310  ڈیفالٹر نکلے ہیں جب کہ 122 امیدواروں کے کوائف مشکوک  ہیں ۔ دوسری جانب 122 امیدواروں کے پاس دہری شہریت اور اقامے بھی موجودہیں  ۔