ایف آئی اے نے جعلی شناختی کارڈ بنانے کے جرم میں دو نادراملازمین سمیت پانچ افراد کو حراست میں لے لیا
![ایف آئی اے نے جعلی شناختی کارڈ بنانے کے جرم میں دو نادراملازمین سمیت پانچ افراد کو حراست میں لے لیا](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2015/04/nadra-logo-670.jpg)
کراچی(ویب ڈیسک)ایف آئی اے نے کراچی میں جعلی شناختی کارڈ بنانے کے جرم میں دو نادرا ملازمین سمیت پانچ افراد کو حراست میں لے لیا ۔
تفصیلات کے مطابق گرفتار ہونے والے نادرا کے ملازمین پاک کالونی اور اورنگی ٹاون سینٹر میں تعینات تھے ۔
ایف آئی اے نے ملوث ملازمین کے سینٹرسے ڈیٹا ریکارڈ طلب کرلیا گرفتار دیگر تین افراد نے مبینہ طور پر رشوت کے عوض جعلی شناختی حاصل کئے تھے۔