Sunday, November 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ایف آئی اے نے جعلسازی پر پی آئی اے کے 2افسر گرفتار کر لئے

ایف آئی اے نے جعلسازی پر پی آئی اے کے 2افسر گرفتار کر لئے
July 23, 2015
لاہور(92نیوز)ایف آئی اے جعلسازی پر پی آئی اے کے 2افسر گرفتار کر لئے ،حماد بٹ اور آصف نے دبئی کے مسافر کو کینیڈا کا بورڈنگ پاس جاری کیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے جعل سازی پر پی آئی اے ٹاسک فورس کے دو افسر گرفتار کر لئے حماد بٹ اور آصف یزدانی نے دبئی جانے والے مسافر کو کینیڈا کا بورڈنگ پاس جاری کیا تھا۔