ایف آئی اے نے انسانی سمگلر علی اصغر کو گرفتار کر لیا

کراچی(92نیوز)ایف آئی اے نے ایک انسانی سمگلر علی اصغر کو گرفتار کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق ایف آئی انے نے ایک انسانی سمگلر علی اصغر کو گرفتار کرلیا ہےملزم انسانی سمگلنگ کے مقدمے میں ملوث تھا۔
ملزم نے سعودی عرب بھجوانے کے لیے سادہ لوح شہریوں سے 85 لاکھ بٹورے ہیں۔
ملزم علی اصغر سے مزید تفتیش جاری۔