Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، قومی ٹیم کو سیمی فائنل میں جنوبی کوریا نے چھ گول سے ہرا دیا

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، قومی ٹیم کو سیمی فائنل میں جنوبی کوریا نے چھ گول سے ہرا دیا
December 22, 2021 ویب ڈیسک

ڈھاکہ (92 نیوز) ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں قومی ٹیم کو سیمی فائنل میں جنوبی کوریا نے پانچ کے مقابلے میں چھ گول سے ہرایا۔

 پاکستانی ہاکی ٹیم ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچنے میں ناکام ہو گئی۔ قومی ٹیم کو سیمی فائنل میں شکست ہو گئی۔ جنوبی کوریا نے پاکستان کو پانچ کے مقابلے میں چھ گول سے شکست دی۔

 دوسرے سیمی فائنل میں جاپان نے بھارت کو تین کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دی ۔ جنوبی کوریا اور جاپان نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔