Tuesday, October 4, 2022

ایشین چیمپئنز ٹرافی : بھارت نے پاکستان فائنل میں 2-3 گول سے ہرادیا

ایشین چیمپئنز ٹرافی : بھارت نے پاکستان فائنل میں 2-3 گول سے ہرادیا
کوانٹن(92نیوز) ایشین چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میچ میں بھارت نے پاکستان ہاکی ٹیم کو 2-3 سے ہرادیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق ایشین ہاکی چیمپئنزٹرافی کے فائنل میچ میں پاکستان بھارت سے شکست کے بعد ٹرافی جیتنے کی ہیٹرک نہ کرسکا ۔ بھارت نے پاکستان کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے کر 2011 کے بعد ایشین چیمپئنز ٹرافی پر اپنا قبضہ جما لیا ہے ۔