Saturday, December 3, 2022

ایشین فٹبال کنفیڈریشن کی فیصل صالح حیات کو پی ایف ایف کے معاملے پر تعاون کی یقین دہانی

ایشین فٹبال کنفیڈریشن کی فیصل صالح حیات کو پی ایف ایف کے معاملے پر تعاون کی یقین دہانی
لاہور (نائنٹی ٹو نیوز) ایشین فٹبال کنفیڈریشن نے فیصل صالح حیات کو پاکستان فٹبال فیڈریشن کے معاملے پر تعاون کی یقین دہانی کرا دی۔ ایشین فٹبال کنفیڈریشن نے اپنے ای میل پیغام میں تیس جون کو ہونے والی کانگریس میں اپنا نمائندہ بھیجنے کا بھی اعلان کیا ہے۔ ای میل کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ ہم اس معاملے پر حکومتی مداخلت کی مذمت کرتے ہیں اور سارے معاملے پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔