Friday, September 30, 2022

ایشیا کی سٹاک مارکیٹوں میں حصص کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا رجحان

ایشیا کی سٹاک مارکیٹوں میں حصص کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا رجحان

ٹوکیو ( ویب ڈیسک ) ایشیا کی سٹاک مارکیٹوں میں حصص کے نرخوں میں اتار چڑھاؤ کا رجحان دیکھا گیا ۔ ٹوکیو کانکی 225 انڈیکس 108.10 پوائنٹ کی کمی سے 22758.07 پوائنٹ پر بند ہوا ۔
ٹاپکس انڈیکس 4.24 پوائنٹس کی کمی کیساتھ 1810.84 پوائنٹ پر بند ہوا جبکہ ہانگ کانگ کاہینگ سینگ انڈیکس وقے پر 79.33 پوائنٹ اضافے کیساتھ 28873.21 پوائنٹ رہا ۔