ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی : پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
ڈھاکا(سپورٹس ڈیسک)ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں پاکسان نےٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔
تفصیلات کےمطابق ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے میچ میں پاکستانی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نےسری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔
واضح رہے کہ دونوں ٹیمیں فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی ہیں اور اپنا آج آخری میچ کھیل رہی ہیں ۔