Sunday, November 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ایشیئن باکسنگ چیمپئن شپ میں محمود الحسن بھی ہار گئے

ایشیئن باکسنگ چیمپئن شپ میں محمود الحسن بھی ہار گئے
September 1, 2015
تہران(سپورٹس ڈیسک)ایشین باکسنگ چیمپئن شپ  محمود الحسن بھی ہار گئے، پاکستان کے تمام 8باکسرز کو شکست۔ اولمپکس میں شرکت کیلئے آئندہ سال مارچ میں کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنا پڑے گا۔ تفصیلات کےمطابق ایشین باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی باکسر محمود الحسن بھی ہار گئے، ایونٹ میں شریک پاکستان کے تمام آٹھ مکے بازوں کو شکست ہوئی اور اب  اولمپکس میں شرکت کیلئے آئندہ سال مارچ میں کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنا پڑے گا۔