Thursday, October 6, 2022

ایشز کے پہلے دومیچوں کیلئے آسٹریلوی ٹیم کا اعلان ،ٹم پین کی واپسی

ایشز کے پہلے دومیچوں کیلئے آسٹریلوی ٹیم کا اعلان ،ٹم پین کی واپسی

سڈنی (92 نیوز) آسٹریلیا نے ایشز سیریز کے پہلے  دو ٹیسٹ میچوں کیلئے تیرہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ وکٹ کیپر بیٹسمین  کی سات سال بعد ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی ہوئی ہے۔

کیمرون بینکرافٹ بھی پہلی بار ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ بنائے گئے ہیں، آسٹریلیا اور انگلینڈ کےدرمیان پہلا ٹیسٹ تئیس نومبر سے برسبین میں کھیلا جائےگا۔