ایس ایس پی راؤانوار کی پریس کانفرنس سال کا سب سے بڑا مذاق ہے:واسع جلیل

کراچی(ویب ڈٰیسک)ایم کیوایم کےرہنماواسع جیل نےایس ایس پی ملیرراوانوارکی پریس کانفرنس کوسال کاسب سےبڑا مذاق قراردےدیا۔
سوشل میڈیا پراپنے ردعمل کااظہارکرتےہوئےایم کیوایم رہنماواسع جیل کاکہناتھاکہ راؤانوارنےپریس کانفرنس کرکےسال کاسب سےبڑامذاق کیا۔
انہوں نے کہا کہ ایم کیوایم کامیڈیا ٹرائل کیاجارہاہے۔
ان کامزید کہناتھاکہ جس طاہرنام کےبندے سے بلوارہے ہیں وہ طوطےکی طرح بول رہا ہے،میڈیا پراعترافی بیان کا ڈرامہ رچایا گیا ہے۔