Sunday, January 23, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ایر وسپیس کمانڈسینٹر کی کرسمس پر نئی اینی میٹڈ ویڈیو جاری

ایر وسپیس کمانڈسینٹر کی کرسمس پر نئی اینی میٹڈ ویڈیو جاری
December 21, 2016

 نیویارک (ویب ڈیسک )نارتھ امریکہ  ایر وسپیس کمانڈ سینٹر نے کرسمس کے سلسلہ میں ایک اینی میٹڈ فلم جار ی کی  ہے جس میں سانتا کلاز کو دنیاکےسفر پر روانہ ہوتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

کمانڈ سینٹر کے مطابق صرف چوبیس گھنٹوں کے دوران اس ویڈیو کو ڈیڑھ لاکھ سے زائد لوگ انٹر نیٹ پر دیکھ چکے ہیں۔