Thursday, December 2, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ایریزونا میں جہازوں کا قبرستان موجود

ایریزونا میں جہازوں کا قبرستان موجود
January 20, 2018

ایریزونا ( 92 نیوز ) انسانوں کے قبرستان تو ہر جگہ پائے جاتے ہیں لیکن دنیا میں ایک جگہ ایسی بھی ہے جسے جہازوں کا قبرستان کہا جاتا ہے۔

جہازوں کے قبرستان کے نام سے مشہور یہ جگہ امریکی ریاست ایریزونا کے صحرا میں واقع پائنل ایئر پارک ہے جودراصل ایک پرانا ایئرپورٹ ہے ۔

مختلف کمپنیوں کے جہاز جب پرواز کے قابل نہیں رہتے تو انہیں یہاں پارک کردیا جاتا ہے۔

اس وقت یہاں ہر دور کے اور ہرقسم کے درجنوں ہوائی جہاز پارک کئے ہوئے ہیں۔

ان میں تازہ ترین اضافہ امریکی بوئنگ 747 کی صورت میں ہوا ہے۔