Saturday, July 27, 2024

ایران کا بھی عمران خان کو خط،مکمل تعاون کی یقین دہانی کرا دی

ایران کا بھی عمران خان کو خط،مکمل تعاون کی یقین دہانی کرا دی
July 30, 2018 ویب ڈیسک

اسلام آباد ( 92 نیو ز ) ایران نے بھی عمران خان کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی ۔ ایرانی سفیرمہدی ہنردوست نے عمران خان کو خط لکھا ، ایرانی سفیر کا خط میں کہنا ہے کہ  پاکستانی عوام نے جمہوریت کی بنیادیں مضبوط کیں ۔

مہدی ہنر دوست نے خط میں مزید لکھا کہ  عمران خان کی جیت سے پاک ایران تعلقات مزید مضبوط ہونگے، ایران پاکستان کیساتھ ہر شعبے میں تعاون مزید بڑھائے گا۔