Saturday, November 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ایران کا بھی عمران خان کو خط،مکمل تعاون کی یقین دہانی کرا دی

ایران کا بھی عمران خان کو خط،مکمل تعاون کی یقین دہانی کرا دی
July 30, 2018
اسلام آباد ( 92 نیو ز ) ایران نے بھی عمران خان کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی ۔ ایرانی سفیرمہدی ہنردوست نے عمران خان کو خط لکھا ، ایرانی سفیر کا خط میں کہنا ہے کہ  پاکستانی عوام نے جمہوریت کی بنیادیں مضبوط کیں ۔ مہدی ہنر دوست نے خط میں مزید لکھا کہ  عمران خان کی جیت سے پاک ایران تعلقات مزید مضبوط ہونگے، ایران پاکستان کیساتھ ہر شعبے میں تعاون مزید بڑھائے گا۔